6

چوروں کو قصیدوں سے سرفراز نہیں کریں گے۔۔۔ !!! حکومت نے اپوزیشن کو اب تک کا سب سے بڑا سرپرائز دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ شرمندگی انہیں ہو جو عوام سے لوٹی دولت لانچوں میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ ہم چوروں کو قصیدوں سے سرفراز نہیں کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نےناصرحسین شاہ کےبیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شرمندگی انہیں ہوجنہوں نےغریبوں

کےمال پرہاتھ صاف کیا، شرمندگی انہیں ہوجوعوام سےلوٹی دولت لانچوں میں چھوڑکرفرارہوگئے۔ان کا کہنا تھا کہ افتخارفرازیہ ہےکہ چورکوچوراورلیٹروں کولیٹراکہیں،ہم چوروں کوقصیدوں سےسرفراز نہیں کریں گے۔وفاقی وزیر نےناصر حسین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ذاتیات پراترنےکےبجائےسندھ حکومت کےترجمان عوام کےمسائل کاجواب دیں،سندھ میں اندھیرنگری چوپٹ راج کابھی جواب دیں

Reference:Hassan Nisar

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں