4

آجکل شاپنگ مال میں چینجنگ روم میں لگے کیمرے لڑکیوں کی عزت خراب کرنے لگے مزید جانیں

آج کل کے شاپنگ مال میں ٹرائل روم بنے ہوتے ہیں جہاں کےروم میں کیمرے لگے ہوتے ہیں جو کے کپڑے تبدیل کرتی لڑکیوں کی ویڈیو بنا رہے ہوتے ہیں اور پھر ان کا ناجائز استعمال ہوتا رہتا ہے اور وہ پھر بلیک میلنگ کا سبب بنتی ہیں سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو دیکھیں اور اپنے دوستوں تک شئیر بھی کریں تاکہ لوگ مزید اس پریشانی سے بچ سکیں اور محتاط ہو جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں