2

25 نومبر سے سکول بند کرنے کا عندیا دے دیا گیا

25 نومبر سے بچوں کے سکول بند کرنے کا عندیا دے دیا گیا ہے جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ملک میں کورون کے وار بڑھتے جا رہے ہیں اور ایک دن میں چار ماہ بعد 59 اموات ہو چکی ہیں تو اس صورتحال کے پیش نظر سکولز بند کرنے کا عندیا دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں