5

بریکنگ نیوز: ٹینکیاں فُل کرا لو۔۔!! پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 2 نہیں 3 نہیں بلکہ کتنی کمی ہونے والی ہے؟ عوام کو ریلیف دینے کا وقت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی تجویز پر غور شروع کر دیا۔ اوگرا ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اوگرا نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو سے ساڑھے تین روپے کمی زیر غور ہے جس کے تحت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت تین روپے تک کم ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت دو سے تین روپے کم کرنے پر بھی غور شروع کر دیا۔ واضح رہے کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کی جاتی ہے جس کے بعد وزارتِ خزانہ کی جانب سے نئی قیمتوں کا تعین کیا جاتا ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری بھجوائی گئی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر تک کمی کی سفارش کی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ڈیزل کی قیمت 2 روپے 52 پیسے فی لیٹر کم کرنے کی شفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاور ت سے کرے گی۔ خیال رہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین 15 روز کیلئے کیا جاتا ہے اور گزشتہ دنوں یکم نومبر سے پیٹرول ایک روپیہ 57 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا تھا۔ آئل اینڈ گیس ریلگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی۔

ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو سے ساڑھے تین روپے کمی زیر غور ہے جس کے تحت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت تین روپے تک کم ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت دو سے تین روپے کم کرنے پر بھی غور شروع کر دیا۔ واضح رہے کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کی جاتی ہے جس کے بعد وزارتِ خزانہ کی جانب سے نئی قیمتوں کا تعین کیا جاتا ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری بھجوائی گئی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر تک کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈیزل کی قیمت 2 روپے 52 پیسے فی لیٹر کم کرنے کی شفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاور ت سے کرے گی۔ خیال رہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین 15 روز کیلئے کیا جاتا ہے اور گزشتہ دنوں یکم نومبر سے پیٹرول ایک روپیہ 57 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا تھا۔ آئل اینڈ گیس ریلگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی۔

Reference:Hassan Nisar

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں